27 فروری 2012 - 20:30

چین کے مغربی علاقہ سینکانگ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ابنا: چین کے مغربی علاقہ سینکانگ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق مسلح افراد کی فائرنگ کے بعد کاشغر شہر میں ہنگامہ ہوا ہے جبکہ پولیس نے دو مسلح حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے۔ .......

/169